تبليغاتX
اتحاد ملی و انسجام اسلامی
برادران و خواہران
+ نوشته شده در  Thu 24 May 2007ساعت 3 PM  توسط مجید خان نجفی | 

شب معراج پروردگار عالم اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں گفتگو

 اے احمد میرے نزدیک روزہ اور خاموشی سے بڑھ کر کوئی عبادت محبوب نہیں ہے  -

 خداوند عالم نے شب معراج اپنے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے کہا کہ اے محمد میرے نزدیک روزہ اور خاموشی سے بڑھ کر کوئی عبادت محبوب نہیں ہے –اے میرے پیغمبر ۖ اگر کوئی روزہ رکھے لیکن اپنی زبان پر کنٹرول نہ کرے تو یہ اس شخص کی مانند ہے جو نماز ادا کرنے کے لیے کھڑا ہو لیکن حمد و سورہ اور دوسرے اذکار نہ پڑھے تو ایسے شخص کو میں فقط قیام کا اجر دوں گا عبادت کرنے والے کا اجر نہ دوں گا-

اے احمد کیا آپ جانتے ہیں کہ میرا بندہ کب عابد کہلاتا ہے پیغمبر صلی اللہ نے کہا نہیں اے میرے مالک

خداوند عالم نے فرمایا جب سات صفات اس میں جمع ہو جائیں تو وہ عابد کہلاۓ گا –تقوی جو اسے محرمات سے بچاۓ –خاموشی جو اسے بیہودہ باتوں سے روکے –خوف جو اس کے گریہ میں اضافہ کرے-ایسی حیا کی تنہائی میں بھی مجھ سے شرم کرے-ضررت کے مطابق کھانا کھاۓ- دنیا سے بعض رکھے چونکہ میں دنیا سے بغض رکھتا ہوں اور نیک لوگوں سے محبت کرے چونکہ میں ان سے محبت کرتا ہوں –

+ نوشته شده در  Wed 23 May 2007ساعت 5 PM  توسط مجید خان نجفی | 
+ نوشته شده در  Mon 5 Feb 2007ساعت 5 PM  توسط مجید خان نجفی | 
حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کی ولادت اور وفات کا دن بتائیں

+ نوشته شده در  Wed 13 Sep 2006ساعت 1 PM  توسط مجید خان نجفی | 
 

عیسوی،ھجری،شمسی مناسبتوں کےلیے ملاحظہ کریں

WWW.Moballegh.net

+ نوشته شده در  Wed 13 Sep 2006ساعت 1 PM  توسط مجید خان نجفی | 
فقہی کارنر

فقہی،عقایدی ،اخلاقی ،تربیتی مسایل کے حل کے لیے رجوع کریں

برای حل مسائل خودتان تماس بگیرید

 ذاتی مسائل کے لیے اس ای میل  پر رابطہ کرسکتے ہیں

majdudin@yahoo.com

 

اپنے سوال پوچھنے کے لیے (نظر بدھید) پر کلک کریں

+ نوشته شده در  Wed 13 Sep 2006ساعت 11 AM  توسط مجید خان نجفی |